跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表

اَپنی رُوح سے کام لو

عِبَادات رُوح سے کام لیِنا

1
اَپنی رُوح سے کام لو
سوچ نَہ اِنسانی
آپس میں مِلو تُم
زِندگی بدن کی
2
اَپنی رُوح سے کام لو
چھوڑو رَسموں کو
آپس میں شرکت ہَو
سب مسیح کو لو
3
اَپنی رُوح سے کام لو
شُعُور نَہ فِطری
آپس میں ہَو خِدمَت
ہَو تعریف اُس کی
4
اَپنی رُوح سے کام لو
خُودی سے اِنکار
مد دِاک دوجے کی
یِسُوع کا آسَرا
5
آزادی ہَو رُوح میں
خُود پسندی سے
خُود مذمّتی سے بھی
خُود شناسی سے
6
آزادی ہَو رُوح میں
ناز خُود رَائی سے
اَور خُود ثَنائی سے
ہر بُرائی سے
7
اَپنی رُوح سے کام لو
دعویٰ فتح کا
خُون کا جو دھوتا ہَے
قَادِر کے نام کا
8
اَپنی رُوح سے کام لو
چُھو لو یِسُوع کو
سَد اُس کو رُوح سے
کَلام میں لے لو
9
مسیح کی گواہی
رُوح کے وسیلے
اِنسان کی آسُودَگی
رُوح کے وسیلے
10
اَپنی رُوح سے کام لو
ہَے یہ ضَرُوری
اَپنی رُوح سے کام لو
پَیروی یِسُوع کی

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。