跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表

جَلَال سے اُتری

خُداوند کی تعریف اُس کا تجَسّم

1
جَلَال سے اُتری
اِک اَہِمّیت کہانی
آیا مُنجّی خُدا
یِسُوع تھا نام اُس کا
چَرنی میں آیا
جو شخص تھا اَنجانا
مرد غمناک دُکھ اَور درد سے بَھرا
 
پیَار اُس کو کرتا
سَجدَے میں گرِتا
یہ دَم اَور جیون
سب کُچھ وہی
خَالِق عظیم وہ
میرا مُنجّی
معمُوری رَبّ کی
اُس میں رہتی
2
کیسی میسکینی
نَجَات جو لائَی تھی
تھی رات وہ اَندھیری
نہ کوئَی اُمِّید بھی
رَبّ اُلرَحیم نے
شَان اَپنی تھی چھوڑی
میری جان بچانے اُتر آیا
3
بِلاتَامُل وہ
جو ہر خُون بدن تھا
اِنسان کا رُوپ لے کر
سب رَاز کَیسے ظَاہر
تُو بھید جَلَالی
ذبح گَلوَری
مَیں نے جَانا تُو ہے عظیم "مَیں ہُوں"

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。