1
بے زَاری بے کَیفی ہَوتی
جب یِسُوع کو مَیں نہ دیکھتا
حسین منظر طَائِر اَور پُھول
کھو دیتے سب حُسن اَپنا
مانِند ہَو سُورج کی رَوشنی
بے سُود کھیتوں کا لہرانا
اُس میں جب مسرُور ہَوتا مَیں
موسم ہَو جاتا بہاراں
جب یِسُوع کو مَیں نہ دیکھتا
حسین منظر طَائِر اَور پُھول
کھو دیتے سب حُسن اَپنا
مانِند ہَو سُورج کی رَوشنی
بے سُود کھیتوں کا لہرانا
اُس میں جب مسرُور ہَوتا مَیں
موسم ہَو جاتا بہاراں
2
نام سے اُس کے پھیلتی خُوشبُو
آواز سُروں سے سُریلی
حُضُوری مِٹاتی ہے غم
جاری تَن من میں اِک خُوشی
ہَو تا نزدیک ہر دَم میرے
کوئی کمی نہ کوئی ڈَر
مُجھ جیسانہ خُوش بَاش کوئی
موسم بہار کا ہے سال بَھر
آواز سُروں سے سُریلی
حُضُوری مِٹاتی ہے غم
جاری تَن من میں اِک خُوشی
ہَو تا نزدیک ہر دَم میرے
کوئی کمی نہ کوئی ڈَر
مُجھ جیسانہ خُوش بَاش کوئی
موسم بہار کا ہے سال بَھر
3
اِطمِینان اُس کے جَلوہ سے
مقصُود بَس اُس کی خُوشنُودی
بدلے موسم بدلے مَقَام
نہ بدلے گی یہ سوچ میری
بَرکت ہے یہ اُس کے پیَار کی
کھلونا ہے اِک محل بھی
قید خانہ ہے محل ذی شَان
گر ساتھ ہَو وہاں یِسُوع بھی
مقصُود بَس اُس کی خُوشنُودی
بدلے موسم بدلے مَقَام
نہ بدلے گی یہ سوچ میری
بَرکت ہے یہ اُس کے پیَار کی
کھلونا ہے اِک محل بھی
قید خانہ ہے محل ذی شَان
گر ساتھ ہَو وہاں یِسُوع بھی
4
خُداوند گر مَیں ہُوں تیرا
گر تُو سُورج نغمہ میرا
پھر کیوں مَیں دُکھی اَور کمزور
موسم خِزاں طویل میرا
ہٹا آسمان سے گھٹا کو
رَاحَت بخش حُضُوری پھر لا
یا اُوپر لے جا ساتھ اَپنے
جہاں نہیں خِزاں گھٹا
گر تُو سُورج نغمہ میرا
پھر کیوں مَیں دُکھی اَور کمزور
موسم خِزاں طویل میرا
ہٹا آسمان سے گھٹا کو
رَاحَت بخش حُضُوری پھر لا
یا اُوپر لے جا ساتھ اَپنے
جہاں نہیں خِزاں گھٹا