跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表

یِسُوع کو مَیں سب کُچھ دیتا

مَخصُوصِیت خُداوند کو سب کُچھ دینا

1
یِسُوع کو مَیں سب کُچھ دیتا
سب کُچھ کر تا ہُوں قُربان
جیُوں گا مَیں روز مسِیح میں
اُس پر رکھُوں گا اِیمان
 
سب مَیں دیتا ہُوں
سب مَیں دیتا ہُوں
تُجھ کو مُبارک مُنجّی
سب مَیں دیتا ہُوں
2
یِسُوع کو مَیں سب کُچھ دیتا
جُھکتا تیرے قدموں پر
چھوڑ تا ساری دُنیاداری
مُجھے لَے اَور اَپنا کر
3
یِسُوع کو مَیں سب کُچھ دیتا
مُجھے بِالکل اَپنا کر
دے قَبُولیت کی گَواہی
ہُوں مَیں تیرا سَراسَر
4
یِسُوع کو مَیں سب کُچھ دیتا
اَبھی اُس کے پاک حُضُور
مُجھ میں بَھر دے پِیار اَور قُوت
بَرکتوں سے کر مَعمُور
5
یِسُوع کو مَیں سب کُچھ دیتا
رُوح کی آگ اَب دِل میں ہے
اوہ کَمال نَجات کی خُوشی
ثَنا ثَنا اُس کی جَے

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。