跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表

کر مَعمُور پُر فَضل رُوح سے

رُوح کی مَعمُوری معمُور کرنا

1
کر مَعمُور پُر فَضل رُوح سے
کر معمُور طَالِب رُوح کو
کر معمُور حُضوری پَاک سے
یِسُوع پِیَارے کر معمُور
 
کر معمُور کر معمُور
اَب تُو رُوح سے کر معمُور
سب جھٹک کے خَالی کر کے
اَپنے رُوح سے کر معمُور
2
اَپنے رُوح سے تُو بَھر سکتا
کیسے ہَو گا کیا کَہُوں
طَالِب ہُوں میں تیرا طَالِب
پِیَارے یِسُوع کر معمُور
3
مَیں کمزور ہُوں ہاں کمزور ہُوں
جُھکتا پَاک قد موں پہ سَر
پُر فَضل اَور اَبدی رُوح سے
زور سے اَپنے کر معمُور
4
پَاک کر برکت اَور نَجَات دے
رُوح شِکستہ کر معمُور
تُو تَسلّی اَور نَجَات ہے
پِیَارے کر تاہے معمُور

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。