1
اَب خُدائے ثَالُوٹ آیا رہنے کو
ماِنند شاند ار رُوح کی ہے ہم میں
ہَم خُداوند میں مِل کر ہیں اُس میں ایک
جیسے زِندگی کا رُوح ہَو ہم میں
ماِنند شاند ار رُوح کی ہے ہم میں
ہَم خُداوند میں مِل کر ہیں اُس میں ایک
جیسے زِندگی کا رُوح ہَو ہم میں
او کیا ہی وہ ہے شاند ار رُوح ہم میں
کیا ہی وہ ہے شاند ار رُوح ہم میں
خُدا اِبنے میں، اَب بیٹا ہی ہے رُوح
کیا ہی وہ ہے شاند ار رُوح ہم میں
کیا ہی وہ ہے شاند ار رُوح ہم میں
خُدا اِبنے میں، اَب بیٹا ہی ہے رُوح
کیا ہی وہ ہے شاند ار رُوح ہم میں
2
پُکارتے ہیں باپ اَبا دِل سے تُجھے
اُس رُوح میں جو بسا ہے ہم میں
ہے بیٹے کا رُوح جو پُکار تا اُسے
جیسے زِندگی کا رُوح ہَو ہم میں
اُس رُوح میں جو بسا ہے ہم میں
ہے بیٹے کا رُوح جو پُکار تا اُسے
جیسے زِندگی کا رُوح ہَو ہم میں
3
خُداوند یِسُوع مسیح ہم میں رہتا
ماِنند شاند ار رُوح کی ہے ہم میں
ہَوتے مَسرُور اِس بدلی صُورَت سے ہم
جیسے زِندگی کا رُوح ہَو ہم میں
ماِنند شاند ار رُوح کی ہے ہم میں
ہَوتے مَسرُور اِس بدلی صُورَت سے ہم
جیسے زِندگی کا رُوح ہَو ہم میں
4
اب ہے سچائی کا رُوح یہاں مَوجُود
ماِنند شاند ار رُوح کی ہے ہم میں
مسیح کے سب کام شِفاف اَور سچے ہیں
جو کہ زِندگی کے رُوح سے ہم میں
ماِنند شاند ار رُوح کی ہے ہم میں
مسیح کے سب کام شِفاف اَور سچے ہیں
جو کہ زِندگی کے رُوح سے ہم میں
5
باطِن کی نِعمت کو ہم چکائیں گے
ماِنند شاند ار رُوح کی ہے ہم میں
رُوح خُوش ہَوتی ہے لیتے جو یِسُوع نام
کیونکہ زِندگی کا رُوح ہے ہم میں
ماِنند شاند ار رُوح کی ہے ہم میں
رُوح خُوش ہَوتی ہے لیتے جو یِسُوع نام
کیونکہ زِندگی کا رُوح ہے ہم میں