跳到内容
hymnal.net
hymnal.net
我的诗歌列表
1
مَیں نے کلام سے جانا
کلام ہے شاند ار کتِنا
تعلیم اِنسانی نہیں
مُجھ میں مسح ہے رہتا
 
ہاں اَب میری رُوح میں
وہ کرتا جُنبِش
مُجھے مِلا ہے مسح
خُدا اُمُجھ میں جاری
ہاں شُکر مَیں دیکھ سکتا
کلام دِکھاتا
چلوں گا اُس پہ سدا
مُجھ میں مسح ہے رہتا
2
مسیح کا ہَو تَجربہ
پاک کلام پر بَھروسا
پاک رُوح مُجھ میں پیوستہ
وعدہ نہ وہ تَوڑ سکتا
3
بس وہ خُون جو پاک کرتا
اَور کُچھ در میاں نہ ہَو
روغن سا مُجھ میں بہتا
کرتا وہ شفاف مُجھ کو
4
مسیح مُجھوں زِندگی کی رُوح
آیا ہے میری رُوح میں
کرتا مُجھ کو وہ مسح
جب تک ہُوں یکساں رُوح میں
5
خُدا اُ رُوح میں چُھو سکتا
رُوح میں وہ میری بہتا
گہرا اَوسیع اَور بھرپُور
اُس خُدا کو مَیں جانتا
6
آرُزو اَیسا ہی مسح
اُس میں رہے جاگُزِیں
وہ سِکھاتا پھیل جاتا
کہ ہَو میرے دِل نَشِیں

Delete Comment

要删除此留言吗?此动作无法复原。