1
کتنی جَلالی میز ہے تیری
تُو ہی ہے میزبان ہمارا
تیرا اِمکان گھر ہمارا
کتنی جَلالی میز ہے تیری
تُو ہی ہے میزبان ہمارا
تیرا اِمکان گھر ہمارا
کتنی جَلالی میز ہے تیری
ہیلیلویاہ، ہیلیلویاہ
ہیلیلویاہ ہَوضِیافَت کی
ہیلیلویاہ، ہیلیلویاہ
کتنی جَلالی میز ہے تیری
ہیلیلویاہ ہَوضِیافَت کی
ہیلیلویاہ، ہیلیلویاہ
کتنی جَلالی میز ہے تیری
2
کتنی ہے یہ میز پُرلُطف تیری
کرتے اِس میں شِراکت ہم
ہیلیلویاہ جان لیا ہے
کتنی ہے یہ میز پُرلُطف تیری
کرتے اِس میں شِراکت ہم
ہیلیلویاہ جان لیا ہے
کتنی ہے یہ میز پُرلُطف تیری
3
کتنی ہے یہ میز قیمتی تیری
رُوٹی مَے مَوت کی نِشانی
چھوڑتے ہیں زِندگی نَفسانی
ہم شامِل ہَوتے میز میں تیری
رُوٹی مَے مَوت کی نِشانی
چھوڑتے ہیں زِندگی نَفسانی
ہم شامِل ہَوتے میز میں تیری
4
کتنی ہے یہ میز اہم تیری
رُوٹی ہے بدن یہ تیرا
ہے بیان یہ تیرے پیار کا
کتنی ہے یہ میز اہم تیری
رُوٹی ہے بدن یہ تیرا
ہے بیان یہ تیرے پیار کا
کتنی ہے یہ میز اہم تیری
5
کتنی تازگی دیتی میز تیری
مِلتی ہے کامِل تَسلّی
ہَوتی ہے ہر روز فراہمی
کتنی تازگی دیتی میز تیری
مِلتی ہے کامِل تَسلّی
ہَوتی ہے ہر روز فراہمی
کتنی تازگی دیتی میز تیری
6
کتنی ہِمّت دیتی میز تیری
آمد تک "وعدہ اُمِید" کا
ہم کرتے اِنتظار اُس کا
کتنی ہِمّت دیتی میز تیری
آمد تک "وعدہ اُمِید" کا
ہم کرتے اِنتظار اُس کا
کتنی ہِمّت دیتی میز تیری