跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表

یاد کرتے ہیں پیَار سے تُجھ کو

خُداوند کی تعریف اُس کا دُکھ

1
یاد کرتے ہیں پیَار سے تُجھ کو
تیرا دَرد بَھرا رَستہ
تیرے دُکھ کے وہ مَنَاظِر
کرتے ہم کو گِرویدَہ
 
تعریف تعریف ہَو مُنّجی
مُوَاتُو میرے لِئے
جَلَال جَلَال جَلَال تُجھ کو
دیتے جَلَال زِندگی کے لِئے
2
تیرا دُکھ ہے کتنا گہرا
اَپنی سوچ سے بھی بڑھ کر
شدید اَذِیّت اَور دُکھ پَاک
سب کے بیاں سے باہر
3
تیرے پیچھے نہ کوئی تھا
کام تیرا جب تمَام ہَوا
شدید گہرے اُس دُکھ میں بھی
یِسُوع تُو اَکیلا تھا
4
فَاصلہ گُناہ کا طے کیا
لعنت قَہر اَور تَاریکی
دھو کا کھایا بچھڑا خُدا
تیری چاہت پہچانی

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。