跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表

ہَو قُبُول ثَنَائے میری

خُداوند کی تعریف اُس کی عَاجِزی

1
کر تُو قُبُول ثَنَائے میری
قُدرَت اَور تعریف تیری
کرُوں فَضل کا مَیں بیاں
اَے پَاک قَیّاض اَور مہرباں
2
تُو پُر جَلَال نِیچے آیا
سب کی ہے اُمِّید تُجھ سے
تُو میرے لئے غریب تھا
ہَو جَلَال نصیب میرا
3
اُترا آسمان سے تھاتُو کَیُوں
آیا زمین پر تھا کَیُوں
زمین پہ پھر آسمان سے آ
تنہا مَوت کا دُکھ سہا
4
جَلَالی شَان تھی آسمان پہ
مَردُوُد اِنسان زمین پہ
اِس دُکھ کو بھی تُو جانتا تھا
میرے پیَار میں جو سہا
5
جب ہم اِس پیَار کا ہیں سوچتے
خُوش اَور شر منِدہ ہَوتے
خُوشی کہ تُونے رحم کیا
شرم کہ ہم نے کیا دیا
6
پھر بھی ہے اُمِّید دیکھنے کی
جب رُکاوٹ نہ ہَو گی
تُجھ میں جَلَال ہم پائیں گے
خِدمَت بجالائیں گے
7
اَب تک تیرے ہیں مُنتظِر
مُبَارَک اُمِّید ٹَھہر
تیری خَاطِر ہم جیئیں گے
جب تک تُو آ کرلے لے

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。