跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表

غَالب آنے والے ہَوں گے

رُوحانی جنگ غَالب آنے والے ہَوں گے

1
غَالب آنے والے ہَوں گے
بُلاتا اَب مسیح
ہَوں گے پَیرو کار پھر اَیسے
جانتے گر نہیں
 
غَالب آنے والے ہَوں گے
خُود اِسے چُن لو
مسیح بُلاتا مسیح بُلاتا
اُس کی تُم سُنو
2
غَالب آنے والے ہَوں گے
آ اُس کے پَاس
پہلا پیار ہر گز نَہ چھوڑو
صُبح ہَونے تک
3
غَالب آنے والے ہَوں گے
شرط اُس کی زِندگی
تَکلیفوں کو سہتے رہنا
ہَو وَفاداری
4
غَالب آنے والے ہَوں گے
گَواہی دینا
جھوٹے دِین سے دُور رہنا
پوشیدہ مَن کھانا
5
غَالب آنے والے ہَوں گے
سچّے پَاک سَادَہ
بدی کے ملاپ پَہ غَالب
مُختَاری سَدا
6
غَالب آنے والے ہَوں گے
زِندَہ رَبّ اِیمان
مُردنی سے پَاک پوشاک ہَو
زِندگی اِنعام
7
غَالب آنے والے ہَوں گے
نَہ ہی نیم گرم
جو ملا اُس پر نَہ قَانع
اَور بھی دیکھو تُم
8
غَالب آنے والے ہَوں گے
بُلاتا اَب مسیح
اُس کے وَفادار رہَو گے
مرضی ہَو پُوری

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。