跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表

ہیلیلُویاہ مسیح فاتح

رُوحانی جنگ خُداوند کی فتح

1
ہیلیلُویاہ مسیح فاتح
ہر دَم یَہ کہو
منجّی کرتا ہَے فتح
مَوت اَور گُناہ کو
 
ہیلیلُویاہ مسیح فاتح
ہر جگہ کہو
منجّی کرتا ہَے فتح
ہر اِک دُشمن کو
2
ہیلیلُویاہ مسیح فاتح
دُور دُکھ بیماری
جب بھی زور دَار فتح مَانگی
صلیب پر پائی
3
ہیلیلُویاہ مسیح فاتح
کام لو جُرآت سے
جہاں بھیجے جاؤ وہاں
ہر دَم دُعا سے
4
ہیلیلُویاہ مسیح فاتح
نَہ ڈَر رَہے نَہ ہار
نظر آتا دھندلا ہم کو
کر تَازَہ ہموار
5
ہیلیلُویاہ مسیح فاتح
سُنیں آواز کو
فاتحین تُم اِدھر آؤ
اُس میں شامل ہَو

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。