1
خُداوند بطور زِندگی کو
دُرست دِل ہے دَرکار
اُس کی دَولت اَور فَضل میں
حِصّہ لیں بے شُمار
دُرست دِل ہے دَرکار
اُس کی دَولت اَور فَضل میں
حِصّہ لیں بے شُمار
2
وہ دِل دَرکار جو بالکل پاک
ذِہن مَعقُول مُتَّیِن
جانیں اُس کی دِلی خواہِش
کانپتے ڈرتے رہیں
ذِہن مَعقُول مُتَّیِن
جانیں اُس کی دِلی خواہِش
کانپتے ڈرتے رہیں
3
دِل جو شِیلا اَور پیار بَھرا
جَلتا پیار کی آگ میں
جذبات بھی ہَوں پُر جوش اَپنے
خاطِر خُداوند کی
جَلتا پیار کی آگ میں
جذبات بھی ہَوں پُر جوش اَپنے
خاطِر خُداوند کی
4
تابِع فرمان سَچّا دِل ہَو
ہَو کمال سُپُردگی
فَروتَن مَرضی اَور پُرزور
تکمِیل ہَو مَقصَد کی
ہَو کمال سُپُردگی
فَروتَن مَرضی اَور پُرزور
تکمِیل ہَو مَقصَد کی
5
دِل جِس میں نہ ہَو عیب جوئی
رَاست ہَو خُدا کے ساتھ
وہ دِل ہے جو کہ پاک ضمِیر
دَھانپا ہَو خُون کے ساتھ
رَاست ہَو خُدا کے ساتھ
وہ دِل ہے جو کہ پاک ضمِیر
دَھانپا ہَو خُون کے ساتھ
6
عَطا کر ہمیں اَیسا دِل
نظر تُجھ پہ جس کی
شامِل ہَو جائیں کاش تُجھ میں
حقِیقی بَھر پُوری
نظر تُجھ پہ جس کی
شامِل ہَو جائیں کاش تُجھ میں
حقِیقی بَھر پُوری