跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表
1
سَچّا ہے وہ ہے وہ خُدا
سَچّا ہے وہ فَضل بھلا
سَچّا ہے وہ واضح کَلام
گر پاس خُدا ڈَر کا کیا کام
2
اُونچے پَہاڑ میداں بنیں
وحشی سِیلاب فوراً رُکیں
ناممکِنات کا ہے خُدا
اَے ناتُواں رَہبر بنا
3
تیرتی پانی پہ کُلہاڑی
اَپنا خُدا اچیر تا پانی
روکے سُورج دِن ہَو لمبا
کرتے ہیں ہم جِس سے دُعا
4
روکتا ریت سے سَمُندَر کو
سَرکَش موجیں مانتی اُس کو
گر پاس خُدا اَتُو کیا کمی
کرے گاوہ مدد تیری
5
جانتا خُدا حاجت تیری
وعدے کرتا پُورے سبھی
سُنتا تیری رحیم خُدا
دھیمی پُکار تیری سَدا
6
نُور ہے خُدا اَب تک کبھی
اَپنا وعدہ بھُولا نہیں
بیٹے مسِیح میں وہ وعدے
پُورے ہُوئے جی ہاں آمین
7
سَچّا خُدا دائِم اِیمان
دوزخ نہ مَوت ٹالیں فرمان
اِیماں سے جو مانگو مِلتا
سَچّا خُدا اسب کی سُنتا
8
سَچّا ہے وہ سُن لے عوام
سَچّا ہے وہ واضح کَلام
سَچّا ہے وہ فَضل بھلا
سَچّا ہے وہ ہے وہ خُدا

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。