跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表

تھا کبھی وہ فَضل اَب خُداوند ہے

مسیح کا تَجرِبَہ سب کُچھ ہوتے ہَوئے

1
تھا کبھی وہ فَضل اَب خُداوند ہے
تھا کبھی اِحساس وہ اَب کَلام وہ ہے
تھا نِعمَت کا طَالِب اَب وہ دَاتا ہے
تھا طَالِب شِفَا کا اَب وہ یکتا ہے
 
مَیں ہمیشہ تیکر
مسیح کا ثنَاخوَاں
سب کُچھ ہے مسیح میں
مسیح سب میرا
2
تھی کو شِش سب بے کار ہے اَب بالِیقین
تھی نَجَات اُدھوری اَب کَامِل اِختِیَار
پہلے تھامتا تُجھے اَب تھامتا مُجھے
پہلے تھا بھٹکتا رَاہ ملی مُجھے
3
تدبیر میں تھا مصرُوف اَب اِیمانی دُعا
فِکروں میں تھا گِھرا اَب فِکر وہ کرتا
پہلے اَپنی مرضی اَب ہے یِسُوع کی
پہلے تھے سوال ہی اَب تعریف اُس کی
4
پہلے اَپنا کام تھا اَب ہَوگا اُس کا
لیتا تھا کام تُجھ سے اَب لیتا مُجھ سے
طَاقَت کا تھا طَالِب اَب طَالِب اُس کا
تھا سب اَپنی خَاطِر اَب خَاطِر اُس کی
5
چاہتا تھا یِسُوع کو اَب یِسُوع میرا
دِیا بُجھ رہا تھا اَب رَوشن ہُوا
مَوت کا مُنتَظِر تھا اَب وہ آئے گا
لنگر وہ اُمیّد کا پردے تک جَاتا

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。