跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表

یِسُوع مُجھ پر نظر کر

آرزُو ذات سے رہائی

1
یِسُوع مُجھ پر نظر کر
سادگی دے تُو شیریں تر
کر نادار حقیر مُجھے
ڈُھونڈُوں تا جانُوں تُجھے
2
کر مغروری مُجھ سے دُور
دَولت کی کنجوسی دُور
سب تحقِیر ہَو دُور مُجھ سے
سِتائِش کی خو مُجھ سے
3
رکھتا جو مَغرُور مُجھے
دُور اُس کو مُجھ سے کر دے
تیری مرضی ہَو میری
دے سَعادَت قدموں کی
4
چھوٹا بچّہ بنا دے
مُجھ کو عقل اَور طَاقَت سے
دیکھوں تیری رَوشنی میں
چَلُوں تیری شکتی میں
5
سر تیرے سِینے پہ ہَو
مِلے چین تھکی جان کو
رَبّ کا پاَوں اِطمِینان
بَہتا خُون سے جو ہر آن
6
رَہُوں اِس چَرا گاہ میں
روزانہ سِتائِش میں
اِسی حالت میں جان دوں
مَیں ہَو شُکرانا پُکاروں

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。