跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表

خُوبصُورَت یہ دُنیا دیکھی

آرزُو خُداوند کی خُوشنُودی کے لِئے

1
خُوبصُورَت یہ دُنیا دیکھی
کاش پھر اَندھی ہَو جاوَں
تا نہ ہَو تیری حُضُوری
اَور خُوشنُودی کھو بیٹھوں
 
خُوبصُورَت یہ دُنیا دیکھی
کاش پھر اَندھی ہَو جاوَں
تا نہ ہَو تیری حُضُوری
اَور خُوشنُودی کھو بیٹھوں
2
صُبح وشام ستارے چاندنی
مَیں فردوس میں دیکھ سکتی
پر زمین پر رَحمت تیری
اَندھے پَن میں آسُودگی
3
کانٹے سے نہیں رِہَائی
ہُوں فضل کا منتظِر
پردے میں ہے اُس کا جَلَال
روشن میرے چہرے پر
4
تاریک رات میں تیرا جمال
ایمان سے مَیں دیکھ پاتی
تُونے ذِلّت نفرت سہی
پر ہے چہرہ جَلَالی
5
دُھوپ اَور چاندنی پر فضیلت
پھیلے بادِل کہکشاں
روشن تر ہَو جلَال تیرا
خار دار تاج سے ضَوفشاں

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。