跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表

بنُوں اُس کی شبِیہ

آرزُو خُدا کی شبِیہ پر ہَونے کی

1
بنُوں اُس کی شبِیہ
آرزُو ہے دِل کی
عَطاَ ہَو خُداوند
جاں کی بحالی
2
بنُوں اُس کی شبِیہ
رُوحِ پَاک ہے وہ
رُوح کی ہَو مُختاری
خواہش پُوری ہَو
3
بُجوں آئینہ دیکھتا
بے نقَاب چِہرہ
دیکھتا اُس کا جَلَال
پر تُو فضل کا
4
نہ پردہ ہَو کوئی
اَور نہ پوشیدہ
مظہر بنُوں اُس کا
ساتھ دِل پَاکیزہ
5
ہَو نظر جَلَال پر
رُوبرُو دیکھُوں
تکتا ہی رہ جاوَں
جب تک مَیں جیُوں
6
بنُوں اُس کی شبِیہ
دِل سے چاہتاہُوں
دِل ہَو اُس کا پر تُو
مَیں مظہر بنُوں
7
بنُوں اُس کی شبِیہ
پر تُو مَیں اُس کا
جَلَال ہَو پر جَلَال
لَا محدُود سَدا

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。