跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表
1
فَضل کیا خُوش آواز
رس کان میں ہے گھولتی
آسان پہ گُو نجتی ہے صَدا
زمین آواز سُنتی
 
کافی کُل فَضل
قُوت بے بیاں
مسِیح رہتا ہے مُجھ میں
اِک ہستی بے پایاں
2
فَضل نام لِکھ دیتا
کتاب حَیات میں تُو
مُجھے بڑے کو دے دِیا
سب دُکھ اُٹھانے کو
3
پیروں کو سِکھاتا
تُو سیدھی رَاہ چَلنا
رَبّ کی جانب ہُوں بڑھتا جب
سب مُہیّا کر تا
4
سِکھاتا ہے دُعا
اَور بہنا آنکھوں کو
مُجھے اَب تک سنبھالا ہے
چھوڑے گا نہ مُجھ کو
5
اَبدی ایام میں ہم
پائیں تاج نُورانی
تُو لَائق ہے سِتَائش کے
چٹان محبّت کی
6
فَضل پَاک دِل میرا
بَھر زورِ اِلٰہی سے
تَا ہَوں قُبُول میرے سب کام
سارے دِن ہَوں تیرے

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。