跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表

بَاپ تُونے اَپنی رَحمت دِکھائی

باپ کی پرستش اُس کی رَحمت

1
بَاپ تُونے اَپنی رَحمت دِکھائی
جیسے چاہا
ہم گُناہ گار بیٹے بنے تیرے
پیار ہے تیرا
رَحمت کے برتن بنائے تُونے
جَلَال کے برتن ہیں مَظہر تیرے
2
قُربانی نہیں رحم کرتا پسند
تُونے کہا
تیری رَحمت سے تیرا اِخزانہ
ہم کو مِلا
نہ اِرادہ سے اَور نہ دَوڑ دھوپ سے
بلکہ ہوتا خدا کی رَحمت سے
3
بَاپ فَضل رَحمت مُحبّت تیری
ہم پاتے تھے
تیرے رُوبرُو رَحمت میں تیری
سَدا رہتے
تیری رَحمت میں کرتے پرستش ہم
اَپنی ساری عُمر اَور تا اَبد ہم

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。