1
تیری رَحمت کی ثناء ہو
جو ہے نادِر اَور بڑی
ہم ناکام ہیں ناتَواں ہیں
بے پناہ عظمت تیری
ہیلیلُویاہ ہیلیلُویاہ
ہم کو وارِث ٹھہراتی
جو ہے نادِر اَور بڑی
ہم ناکام ہیں ناتَواں ہیں
بے پناہ عظمت تیری
ہیلیلُویاہ ہیلیلُویاہ
ہم کو وارِث ٹھہراتی
2
تیری رَحمت بھی عجیب ہے
بے پایاں بے پناہ بھی
عاصیُوں کے پاس آجاتی
اَور کرتی ہے دَستگیری
تیری رَحمت تیری رَحمت
ہوں گے نہ جُدا کبھی
بے پایاں بے پناہ بھی
عاصیُوں کے پاس آجاتی
اَور کرتی ہے دَستگیری
تیری رَحمت تیری رَحمت
ہوں گے نہ جُدا کبھی
3
کرتے ہیں شُکر اُس رَحمت کا
اِتنی وافر اَور کَثیر
اَپنی رَحمت میں رہا تُو
دَستگیر رِہائی میں بھی
بِن رَحمت کے بِن رَحمت کے
مُحبّت کیسے مِلتی
اِتنی وافر اَور کَثیر
اَپنی رَحمت میں رہا تُو
دَستگیر رِہائی میں بھی
بِن رَحمت کے بِن رَحمت کے
مُحبّت کیسے مِلتی
4
تیری رَحمت دِل پذیر ہے
شیریں صابر اَور مہربان
تیری شفقت مُحبّت سے
ہے مُیسّر ہر سامان
تیری رَحمت پاس اگر ہو
تُجھ سا نہ کوئی مہمان
شیریں صابر اَور مہربان
تیری شفقت مُحبّت سے
ہے مُیسّر ہر سامان
تیری رَحمت پاس اگر ہو
تُجھ سا نہ کوئی مہمان
5
باپ کی رَحمت میں شادمانی
سدا تازہ اَور نئی
ہر روز ہوتی نازِل ہم پہ
پاتے تازگی شبنم کی
مَسرُور ہوتے مَسرُور ہوتے
کرتے ہیں ثنا تیری
سدا تازہ اَور نئی
ہر روز ہوتی نازِل ہم پہ
پاتے تازگی شبنم کی
مَسرُور ہوتے مَسرُور ہوتے
کرتے ہیں ثنا تیری
6
جاری رہے ثنا تیری
جیسے رحمت ہے جاری
فضل تیرا بخشش تیری
سدا کو ہے ہماری
ہے یقینی ہے یقینی
تیری رحمت یقینی
جیسے رحمت ہے جاری
فضل تیرا بخشش تیری
سدا کو ہے ہماری
ہے یقینی ہے یقینی
تیری رحمت یقینی