跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表

چَٹان دَائِمی رُوحانی

خُداوند کی تعریف اُس کی قَدر و مَنزِلَت

1
چَٹان دَائِمی رُوحانی
جو پُھوٹی میرے لِئے
رُوح کے طَور پہ پیتا تُجھے
ایک ہَو جاتا ساتھ تیرے
تُو چِٹان غیر مُتزلزل
اُس پہ ہے تَعمیر میری
نَجَات میں قَائم ہُوں تُجھ میں
نہ ہِلا سکتا کوئی
 
تیری قَدریں ہیں خزَانہ
تُو سب کُچھ ہے ہمارا
تیری پِیاری یاد میں ہَو تا
جَلَالی حِصّہ اَپنا
2
تُو پَتّھر سب کا آزمایا
رَبّ کا قیمتی پِیَار اَپنا
تُو یقینی مُعتَبر ہے
تیری قُدرَت عَجُوبَہ
زِندہ پَتّھر بَر گزِیدہ
بنا ہم سب کا آپنا
تُو ہے قُدرَت طَاقت والا
زِندگی ہے لا اِنتہا
3
تُو تو ہے پھتّر بُنیاد کا
کر تا ہے تُو حِفَاظَت
اِس یقینی بُنیاد سے ہم
رہتے مَحفُوظ سلامت
کوئی اَور بُنیاد نہیں ہے
جو کہ اِنسان رکھ سکا
تُو واحد بُنیاد ہے یِسُوع
جو ہماری ہمیشہ
4
رُوحانی عِمَارَت پَتّھر
کونے کے سِرے کا تُو
ساری ہی قومیں دُنیا کی
تَعمیر کر تا تا فقط تُو
یِسُوع ہے تُو چھت کا پتّھر
بے اِنتہا فَضل کا
تُو ہمارا سَایَہ بَرکت
دِل حَمد پہ مائل کر تا

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。