跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表

یِسُوع مَیں کر تا پِیار

مسیح کا تَجرِبَہ اُس سے پیار

1
یِسُوع کر تا پِیار
تیرا پِیار مُجھے
تُجھے ڈُھونڈنے لے جاتا
اَور پیچھے تیرے
تُجھے ڈُھونڈنے لے جاتا
اَور پیچھے تیرے
تُو میرا حبیب
اَور حُسن میں ہے کامِل
جس میں یہ دِل شادمان ہَو جاتا
تُو میرا حبیب
اَور حُسن میں ہے کامِل
جس میں یہ دِل شادمان ہَو جاتا
2
یِسُوع تیرا پِیار
شہد سے میٹھا
تیرے عِطر کی یہ خُوشبُو
دِل کو بھاتی ہے
تیرے عِطر کی یہ خُوشبُو
دِل کو بھاتی ہے
باغوں کا چَشمہ
ہے چاہِ آبِ حَیات
لِبنان کی چوٹی سے بہتا ہے
باغوں کا چَشمہ
ہے چاہِ آبِ حَیات
لِبنان کی چوٹی سے بہتا ہے
3
اَے میرے محبوب
میرے باغ میں آ
خُوشبُو سے مَسالوں کی
سارا باغ مہکا
خُوشبُو سے مَسالوں کی
سارا باغ مہکا
پیاری اَے دُوجہ
آتا ہُوں باغ میں اَپنے
مَیں دودھ اَور شہد اَور مَے پِیتے
پیاری اَے دُوجہ
آتا ہُوں باغ میں اَپنے
مَیں دودھ اَور شہد اَور مَے پِیتے
4
یِسُوع کر مِہر
دِل پر میرے تُو
اَور غِیرت پاتال جیسی
عِشق مَوت سا جَابِر
اَور غِیرت پاتال جیسی
عِشق مَوت سا جَابِر
نہ ڈُبوئے باڑھ
نہ سیلاب بُجھائے پِیاس
اَنمول ہے یہ صِلہ میں ذِلّت
نہ ڈُبوئے باڑھ
نہ سیلاب بُجھائے پِیاس
اَنمول ہے یہ صِلہ میں ذِلّت

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。