跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表

غَم کی گھڑی تھا اکیلا

خُداوند کی تعریف مُخلِصی

1
غَم کی گھڑی تھا اکیلا
اَور شب تِنہَائَی
جب باپ کا اِکلَوتا بیٹا
بطور اِنسان ہم پر جان دی
حیران کُن نَظارہ
جَلَالی مصلُوب ہُوا تھا
خُون بہایا اَور مَر گیا
2
وہ کیسا بھیدوں کا بھید تھا
مَوت صلیب اَور زِندگی
مرکز اَزل اَور اَبد کا
محو ہے پیَار بَھری نِگاہ
اَزلی اَور اَبدی بھی
صلیب جس پہ کُل دُکھ اُس کا
مَوت ہمارا اَبدی صِلہ
3
دِل جوش سے بَھرے ہمارے
آنکھ صلیب پر اَپنی
مُجسّم پیَار کی مَوت دیکھتے
کیسی شَرم دُکھ خُوشی کرتے
ہم پر اُس نے جان دی
دِل ٹُوٹا جب واجب پُکار سُنی
ایلی۔ لَما شَبقتَنی
4
مَوت کے حَق دَار تو ہم ہی تھے
بدلہ واجِب ہم پر
بے عیب بُرّے سہے ٹُونے
گُناہ خَوف اَور جُرم ہمارے
سزا لے لی خُود پر
مَر گئے ہیں ہم ساتھ تیرے
مَصلُوب ہَوئے ہم ساتھ تیرے
5
الٰہی زِندگی میں ساتھ ہیں
جی اُٹھے اَب مَر کر
اِنسان اَور اِلٰہی اَب ہیں
تیرے جَلَال میں رَوشن ہیں
کلیسیا کے زِندہ سَر
ہم جو سزا وار تھے مَوت کے
مسیح ساتھ اَبّا پُکارتے

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。