跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表

نہ خُون نہ ہی مذبح

خُدا کی پُرستِش اُس کی رِہائَی

1
نہ خُون نہ ہی مذبح
قُربانی ختم ہَوئَی
نہ شُعلہ اُٹھتا نہ دُھواں
نہ بُرّہ قتل کوئَی
قیمتی لہو بہاپاک رَگوں سے
مِٹانے جان کا جُرم سُرخ دَھبّوں کو دھوئے
2
شُکر ہَو خُون کے لئے
مسیح خُداوند کے
جو خُون ہمارا اِطمِینان
عظیم رِہائَی سے
نَجات جَہنّم گُناہ دُکھ غَم سے
اَپنی اَبدی زِندگی خُدا ہم کو بخشے

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。