跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表

میرے گُناہ دھوئے کون

اِنجیل خُون

1
میرے گُناہ دھوئے کون
خُون جو یِسُوع نے بہایا
مُجھ کو کامِل کرے کون
خُون جو یِسُوع نے بہایا
 
وہ دھارا بیش بہا
برف سا سفید کرتا
مَیں بَس اُس کو جانتا
خُون جو یِسُوع نے بہایا
2
مُجھ کو کرتا ہے وہ صاف
خُون جو یِسُوع نے بہایا
مُجھ کو کرتا ہے وہ مُعاف
خُون جو یِسُوع نے بہایا
3
میرے گُناہ دھوتا ہے
خُون جو یِسُوع نے بہایا
فَضل مُجھ پہ کرتا ہے
خُون جو یِسُوع نے بہایا
4
اِطمینان اُمِید میری
خُون جو یِسُوع نے بہایا
ساری رَاستبازی میری
خُون جو یِسُوع نے بہایا

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。