跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表

کیا تُو کبھی یِسُوع پاس دھونے داغ گیا

اِنجیل خُون

1
کیا تُو کبھی یِسُوع پاس دھونے داغ گیا
کیا تُو بَرّے کے خُون سے پاک ہُوا
کیا تُو فَضل پہ رکھتا یقین کامِل
کیا تُو بَرّے کے خُون سے پاک ہُوا
 
کیا تُو خُون سے پاک ہُوا
بَرّے کے دھونے والے خُون سے
کیا پوشاک بے داغ ہے مانِند برف سفید
کیا تُو بَرّے کے خُون سے پاک ہُوا
2
کیا ہر روز منجی کے ساتھ چلتا تُو
کیا تُو بَرّے کے خُون سے پاک ہُوا
کیا تُو پاتا مصلُوب میں ہر پَل آرام
کیا تُو بَرّے کے خُون سے پاک ہُوا
3
کیا لباس سفید دُلہا کے آنے کو
کیا تُو بَرّے کے خُون سے پاک ہُوا
کیا ہَو گی جان تیّار آمد ثانی کو
کیا تُو بَرّے کے خُون سے پاک ہُوا
4
چھوڑ لباس جو ہے داغ داغ ہُوا
کیا تُو بَرّے کے خُون سے پاک ہُوا
میلی جاں کے لِئے اِک بہتا دھارا
کیا تُو بَرّے کے خُون سے پاک ہُوا

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。