1
دھارے میں دھارے میں ہم تیرے کریں کام
اُس کی سوچ اَور رَاہ سے ہم اَز روئے کَلام
کام کریں دھارے میں اُس زِندگی طاقَت کے
بادِشاہی کلیسیا میں بابت اُس کے وقت کے
اُس کی سوچ اَور رَاہ سے ہم اَز روئے کَلام
کام کریں دھارے میں اُس زِندگی طاقَت کے
بادِشاہی کلیسیا میں بابت اُس کے وقت کے
دھارے میں دھارے میں
کام کریں دھارے میں
دھارے میں دھارے میں
جُوں کام ہَو گروہ آسمانی میں
کام کریں دھارے میں
دھارے میں دھارے میں
جُوں کام ہَو گروہ آسمانی میں
2
دھارے میں دھارے میں خُداوند ساتھ کریں کام
دھارے میں رُوح کے جُوں ہے سکھاتا کَلام
مرضی نہ مَن مانی نہ ہی خُود مُختَاری
کائِل ہَو یگانگت میں عِبَادَت ساری
دھارے میں رُوح کے جُوں ہے سکھاتا کَلام
مرضی نہ مَن مانی نہ ہی خُود مُختَاری
کائِل ہَو یگانگت میں عِبَادَت ساری
3
دھارے میں دھارے میں خُداوند میں کریں کام
کلیسیا اَور لوگوں ساتھ ہم بِیچ رَوشن کَلام
دے کَلام لوگوں کو فراہمی زِندگی کی
دھارے میں بڑھنے سے تَکمِیل منصوبَہ کی
کلیسیا اَور لوگوں ساتھ ہم بِیچ رَوشن کَلام
دے کَلام لوگوں کو فراہمی زِندگی کی
دھارے میں بڑھنے سے تَکمِیل منصوبَہ کی