1
جانا مرضی سے نہیں
اُس کے پیچھے ہَے جانا
زِندگی کا پانی وہاں
اَندھیرا دِن بن جاتا
اُس کے پیچھے ہَے جانا
زِندگی کا پانی وہاں
اَندھیرا دِن بن جاتا
2
خُود سے کام کرنا نہیں
اُس کی مرضی سے کرنا
کام کا بھی کہنا نہیں
اُس کی خاطر سب کرنا
اُس کی مرضی سے کرنا
کام کا بھی کہنا نہیں
اُس کی خاطر سب کرنا
3
دُعا میں مانگیں نہیں
تخت کے آگے جب جائیں
ہَے لازِم محسوس کریں
رُوح کی ہم خاموش آہیں
تخت کے آگے جب جائیں
ہَے لازِم محسوس کریں
رُوح کی ہم خاموش آہیں
4
نذرانہ لانا نہیں
نَہ ہَو گا مَنظُور اُس کو
گر دِل نے اِنکار کیا
اُس نے ہم سے مانگا جو
نَہ ہَو گا مَنظُور اُس کو
گر دِل نے اِنکار کیا
اُس نے ہم سے مانگا جو
5
ہم مرتے مر کر جیتے
آسمان پر قُربت اُس کی
عِبَادَت نَذر دُعا
ہَے عَظیم اِنعام مسیح
آسمان پر قُربت اُس کی
عِبَادَت نَذر دُعا
ہَے عَظیم اِنعام مسیح