1
آزادی فِطرَت خُودی سے
تجھ میں تعمیر پا اکمال
ہَیکل میں ساتھ پاک لوگوں کے
دیکھیں گے تیرا جَلَال
رِہائی اپنے چَلن سے
میری خُود مُختاری سے
بن جائیں مسکن ہم تیرے
ہمیشہ خُوشدِلی سے
تجھ میں تعمیر پا اکمال
ہَیکل میں ساتھ پاک لوگوں کے
دیکھیں گے تیرا جَلَال
رِہائی اپنے چَلن سے
میری خُود مُختاری سے
بن جائیں مسکن ہم تیرے
ہمیشہ خُوشدِلی سے
2
تیری زِندگی کے دھارے سے
بڑھتا مَیں تبدیل ہَوتا
مُقَدَّسین کے ساتھ مِل کے
تعمیر مَیں ہَوتا جاتا
مطابق تیری مرضی کے
بدن میں مُنَظّم ہَو
سب کی خِدمَت اَور مدد سے
تیرے مقصَد ہَوں پُورے
بڑھتا مَیں تبدیل ہَوتا
مُقَدَّسین کے ساتھ مِل کے
تعمیر مَیں ہَوتا جاتا
مطابق تیری مرضی کے
بدن میں مُنَظّم ہَو
سب کی خِدمَت اَور مدد سے
تیرے مقصَد ہَوں پُورے
3
اپنے عِلم اَور تجربہ میں
نہ میری سَر فرازی
سپُردگی اَور قُبُولِیَت
بدن ساتھ پَیوستگی
تھام لُوں سَر کو بڑھتا جاؤں
اُس کے ساتھ ہَو تَرَقّی
تا کہ مَیں ہر جوڑ سے گَھ کر
پَیوستَہ ہَو تا جاؤں
نہ میری سَر فرازی
سپُردگی اَور قُبُولِیَت
بدن ساتھ پَیوستگی
تھام لُوں سَر کو بڑھتا جاؤں
اُس کے ساتھ ہَو تَرَقّی
تا کہ مَیں ہر جوڑ سے گَھ کر
پَیوستَہ ہَو تا جاؤں
4
کرے تیرا رُوح زُور آور
باطِنی اِنسانیت کو
جانُوں پیار جو ہے بالاتر
طُول عَرض اَور بُلندی کو
مِلتی رہے دَولت تیری
بَھرے مَعمُوری تیری
بڑھتی رہے مَردانگی بھی
تَرَقّی ہَو بدن کی
باطِنی اِنسانیت کو
جانُوں پیار جو ہے بالاتر
طُول عَرض اَور بُلندی کو
مِلتی رہے دَولت تیری
بَھرے مَعمُوری تیری
بڑھتی رہے مَردانگی بھی
تَرَقّی ہَو بدن کی
5
رَب کے گھر تیرے بدن میں
مَیں چاہتا تعمیر ہَونا
اِجتِمَاعی اِس برتن میں
جَلوہ تیرے جَلَال کا
دُلہن اَور شہر جَلَالی
ہَوں زمین پہ جَلوہ گَر
جُوں چَراغدَان کی تیز رَوشن
تیری عَظَمَت کی مظہر
مَیں چاہتا تعمیر ہَونا
اِجتِمَاعی اِس برتن میں
جَلوہ تیرے جَلَال کا
دُلہن اَور شہر جَلَالی
ہَوں زمین پہ جَلوہ گَر
جُوں چَراغدَان کی تیز رَوشن
تیری عَظَمَت کی مظہر