Aller au contenu
hymnal.net
hymnal.net
Mes chants

خُداوند بھید یہ کیسا

دُعا رُوح کی مَشق

1
خُداوند بھید یہ کیسا
تیر ارُوح رہتا مُجھ میں
کیسی شاندار ہے یہ بات
ایک ہَو جاتیں دو رُوحیں
2
رُوح سے مَیں رواں ہَو تا
رُوح میں ہَو تا رُوحانی
رُوح سے مَیں کر تاخِدمَت
رُوح میں عِبادَت تیری
3
کلام سے اَور دُعا سے
رُوح میں تُجھے مَیں چُھوتا
بُلند ہَوتی رُوح میری
اَور ہَوتی ہے توانا
4
رُوح میری کو طاقَت دے
ہَو رُوحوں کی بحالی
بُلندی اَور آزادی
پائیں رُوحیں تَرَقّی
5
یسُوع میں جب بھی بولُوں
رُوح میری مُستَعِد ہَو
جب مَیں کَوئی کام کرُوں
رُوح میری مُتَحَرِّک ہَو
6
کام کرے جب رُوح میری
کُھل جائیں دیگر رُوحیں
آگے بڑھے رُوح میری
اَور دیگر جانِب تیری
7
یسُوع رَحمت کر نازِل
اَور تیر ارُوح دَم پھُونکے
ہَو رُوح میری آسُودَہ
تازَہ دَم قَوی تُجھ سے

Delete Comment

Supprimer ce commentaire ? Cette action est irréversible.