1
بے اَنداز دَباَو حد سے باہَر
بے حد دَباَو طاقت سے باہَر
بَدَن میں دَباَو اَور جان میں بھی
ذِہنی دَباَو جب تک مایُوسی
بے حد دَباَو طاقت سے باہَر
بَدَن میں دَباَو اَور جان میں بھی
ذِہنی دَباَو جب تک مایُوسی
خُدا سے اُمِید آور ہے خُوشی
جی اُٹھنے کی زِندگی میں ہے شادمانی
جی اُٹھنے کی زِندگی میں ہے شادمانی
2
دُشمن دباتے دباتے دوست بھی
مَجبُوری مَجبُوری جب تک زِندگی
خُدا کے سِوا حامی نہ کوئی
مَجبُور اَچاہُوں لاٹھی عَصَا بھی
مَجبُوری مَجبُوری جب تک زِندگی
خُدا کے سِوا حامی نہ کوئی
مَجبُور اَچاہُوں لاٹھی عَصَا بھی
3
لازِم آزادی بندِھن نہ کوئی
ہَو مُشکِل ہَو یا یاس لازِم ہے یقین
لازِم زِندگی خُداوند یسُوع میں
زِندگی جو دیتا ہے مسِیح ہمیں
ہَو مُشکِل ہَو یا یاس لازِم ہے یقین
لازِم زِندگی خُداوند یسُوع میں
زِندگی جو دیتا ہے مسِیح ہمیں