1
زِندَگی میں بھٹکا مُسافِر
بوجھ تلے دبا ہَوا
تَسلّی کے بول ہے سُنتا
اَپنا بوجھ خُدا پر ڈال
بوجھ تلے دبا ہَوا
تَسلّی کے بول ہے سُنتا
اَپنا بوجھ خُدا پر ڈال
اَپنا بوجھ خُدا پر ڈال
اَپنا بوجھ خُدا پر ڈال
طاقت دے گا تجھے
آرام دے گا تجھے
اَپنا بوجھ خُدا پر ڈال
اَپنا بوجھ خُدا پر ڈال
طاقت دے گا تجھے
آرام دے گا تجھے
اَپنا بوجھ خُدا پر ڈال
2
پڑتے نہ سیدھے قدم کیا
چِراغ ہُوا بے نُور کیا
صلیب ہے بھاری بڑی کیا
اَپنا بوجھ خُدا پر ڈال
چِراغ ہُوا بے نُور کیا
صلیب ہے بھاری بڑی کیا
اَپنا بوجھ خُدا پر ڈال
3
ٹُوٹا بندھن دوستی کا کیا
دِل کا دَرد مِٹانا کیا
دِل توڑتا بوجھ اَذِیّت کا
اَپنا بوجھ خُدا پر ڈال
دِل کا دَرد مِٹانا کیا
دِل توڑتا بوجھ اَذِیّت کا
اَپنا بوجھ خُدا پر ڈال
4
کیا کانپتا دِل لَاغز تیرا
اُس کی باتیں بُھول جاتا
کمزوری میں زور ڈھل گیا
اَپنا بوجھ خُدا پر ڈال
اُس کی باتیں بُھول جاتا
کمزوری میں زور ڈھل گیا
اَپنا بوجھ خُدا پر ڈال
5
گِرتُوں کو وہ اُٹھائے گا
سیدھی رَاہ دِکھلائے گا
ہر کام میں تقویت دے گا
قُدرَت سے سَنبھالے گا
سیدھی رَاہ دِکھلائے گا
ہر کام میں تقویت دے گا
قُدرَت سے سَنبھالے گا