1
چاہتا خُدا ذات ہَو اُس کی
میری فَراہی
تا ساتھ اُس کے ہَو یِگانگی
رُوح میں میری
میری فَراہی
تا ساتھ اُس کے ہَو یِگانگی
رُوح میں میری
خُدا کی ذات دَولت اُس کی
ہے رُوح میں جاری
اَپنی رُوح سے کام مَیں لیتا
ہَو آگاہی
ہے رُوح میں جاری
اَپنی رُوح سے کام مَیں لیتا
ہَو آگاہی
2
اُس کی فِطرَت کی سب دَولت
دے دی ہے مُجھ کو
چُھولُوں گا مَیں اُس کو رُوح میں
دیکھُوں اُس کو
دے دی ہے مُجھ کو
چُھولُوں گا مَیں اُس کو رُوح میں
دیکھُوں اُس کو
3
سمجھتے ذِہن سے اُس کو
چُھوتے ہَیں رُوح سے
جو رُوح سے نہیں کام لیتے
مَحرُوم رَہتے
چُھوتے ہَیں رُوح سے
جو رُوح سے نہیں کام لیتے
مَحرُوم رَہتے
4
جب مَیں پَیغام کو سُنتا ہُوں
لیتا دُعا میں
تا باتُوں کو سمجھ پاؤں
اَپنے دِل میں
لیتا دُعا میں
تا باتُوں کو سمجھ پاؤں
اَپنے دِل میں
5
جب پڑھتا کَلام خُدا کا
یِسُوع کو چُھوتا
گر دِماغ پر نہ رُوح سے
کَلام مُردہ
یِسُوع کو چُھوتا
گر دِماغ پر نہ رُوح سے
کَلام مُردہ
6
کِتنی دَولت جَلال کِتنا
رُوح میں چمکتا
جب کام لیتا اَپنی رُوح سے
سب ہے میرا
رُوح میں چمکتا
جب کام لیتا اَپنی رُوح سے
سب ہے میرا