Aller au contenu
hymnal.net
hymnal.net
Mes chants

کِیا اِسرار ار باپ بیٹا رُوح ہَوں ایک سب

خُدا کا تَجرِبَہ تَثلِیث سے

1
ہے کِیا اِسرار ار باپ بیٹا رُوح ہَوں اِک سب تِین ہَیں سب ہَو جَوہَر ہے اِک ہی سب
ہے کِیا جَلَال خُدا ہے دِل میں میں آیا بنا بَیٹے میں رُوح سے میرا سب
 
خُدا اِثَالُوٹ ہے اَب ہمارا سب ہے کِیا عجب ہے کِیا جَلَال
یہ اِلٰہی نِعمَت ہے دائَمی اعلیٰ ترین ہے بے مِثال
2
ہے کِیا منبع سَرچشمہ باپ ہمارا اِنسان دولت سے ہَوں سَدا مَسرُور
ہے کِیا فَضل کہ حِصّہ ہے دوامی ہے لازوال ہمارا ہے ضرُور
3
ہے کِیا عجب کہ اِظہار بیٹا باپ کا مُجَسّم ہَو کے اِنسان ساتھ رہا
نَجات کا کام ہے کامِل اَور مَؤثر ہَو جائیں اِیک گُناہ گار اَور خُدا
4
تُو رُوح پاک بیٹے کی بدلی صُورَت ہم میں آجُوں فراہمی زِندگی کی
عجب حقیقت کہ رُوح کے ساتھ پاک رُوح مِلے ہیں جب ہُوتی ہے یکتائی
5
ہے کِیا سَچائی کہ خُدا ہے رُوح اَب ہم چُھو سکیں فیض پائیں روز بروز
ہے کِیا عجب خُدا میں ہم ہیں اِیک رُوح زِندگی فِطرت میں کوئی فرق نہ اَور

Delete Comment

Supprimer ce commentaire ? Cette action est irréversible.