1
اَپنی مرضی کر
اَپنی مرضی
تُو تو ہے کُمہار
مَیں ہُوں مِٹّی
مُجھ کو تُو بنا
جیسے مرضی
مَیں ہُوں منتظِر
اَب تک گیلی
اَپنی مرضی
تُو تو ہے کُمہار
مَیں ہُوں مِٹّی
مُجھ کو تُو بنا
جیسے مرضی
مَیں ہُوں منتظِر
اَب تک گیلی
2
اَپنی مرضی کر
اَپنی مرضی
مُجھے ڈُھونڈ آزما
مالِک آج ہی
برف سے بھی سفید
مُجھے دھو دے
مَیں تیرے حُضُور
کر تا سَجدَے
اَپنی مرضی
مُجھے ڈُھونڈ آزما
مالِک آج ہی
برف سے بھی سفید
مُجھے دھو دے
مَیں تیرے حُضُور
کر تا سَجدَے
3
اَپنی مرضی کر
اَپنی مرضی
زخمی ماندہ کی
کر دَست گیری
طاقَت اَور قُدرَت
سب ہے تیری
چُھو اَور شِفا دے
ذات اِلٰہی
اَپنی مرضی
زخمی ماندہ کی
کر دَست گیری
طاقَت اَور قُدرَت
سب ہے تیری
چُھو اَور شِفا دے
ذات اِلٰہی
4
اَپنی مرضی کر
اَپنی مرضی
ہَو مُجھ پہ نظر
کامِل تیری
کر رُوح سے مَعمُور
دیکھیں سب تا
کہ فَقط مسِیح
مُجھ میں رہتا
اَپنی مرضی
ہَو مُجھ پہ نظر
کامِل تیری
کر رُوح سے مَعمُور
دیکھیں سب تا
کہ فَقط مسِیح
مُجھ میں رہتا