1
تیری ثنا کرتے
بیٹے پیار کی خدا
کہ منّجی نے جان دی
آسمان پہ چڑھا
بیٹے پیار کی خدا
کہ منّجی نے جان دی
آسمان پہ چڑھا
ہیلیلُویاہ پُر جَلَال تُو
ہیلیلُویاہ آمین
ہیلیلُویاہ پُر جَلَال تُو
ثنا ثنا آمین
ہیلیلُویاہ آمین
ہیلیلُویاہ پُر جَلَال تُو
ثنا ثنا آمین
2
تیری ثنا ہو رَبّ
رُوح نورانی تیرا
کہ مِلایا منّجی
ہُوا دُور اَندھیرا
رُوح نورانی تیرا
کہ مِلایا منّجی
ہُوا دُور اَندھیرا
3
جَلَال اَور تمجید
پیارے باپ ہے تیری
یِسُوع کے کَفّارے سے
ہے مرضی تیری
پیارے باپ ہے تیری
یِسُوع کے کَفّارے سے
ہے مرضی تیری
4
تیری ثنا آمین
تیرے پیار سے بَھرپُور
ہیں آسمانی آتش سے
ہر دِل ہے مَعمُور
تیرے پیار سے بَھرپُور
ہیں آسمانی آتش سے
ہر دِل ہے مَعمُور