Aller au contenu
hymnal.net
hymnal.net
Mes chants

سب کُچھ ہے مِلا لیکن جو مِلا

نَجَات کا یقین اَور خُوشی فَضل سے نَجَات یافتہ

1
سب کُچھ ہے مِلا لیکن جو مِلا
فضل سے مِلا ہے اِیمان میرا
شیخی بھی گئی غرُور گیا
گُناہ گار ہُوں فَضل سے بچا
 
گُناہ گار ہُوں فَضل سے بچا
گُناہ گار فَضل سے بچا
یہ ہے کہانی خُدا کو جَلَال
گُناہ گار ہُوں فَضل سے بچا
2
تھا بیوقوف مَیں شیطان حکمراں
خُدا سے مُجھے دُور لے جا رہا
یِسُوع نے ڈُھونڈا خُوش ہو گیا
اَب گُناہ گار فَضل سے بچا
3
آنسو لا حَاصل جوہر نہ کوئی
شفقت سے بچا تھی مَوت یقینی
گُناہ نے روکا جلوہ رَبّ کا
ایک گُناہ گار فَضل سے بچا
4
گُناہ گار ہے لبریز دِل میرا
کرُوں مَیں تیرے ہی پِیَار کا چرچا
اِک بار پھر اِعلان مَیں کرُوں گا
گُناہ گار فَضل سے بچا

Delete Comment

Supprimer ce commentaire ? Cette action est irréversible.