Aller au contenu
hymnal.net
hymnal.net
Mes chants

الٰہی مسح مُجھ میں رہتا

رُوح کی مَعمُوری مسح

1
الٰہی مسح مُجھ میں رہتا
اَور سِکھا تاسب باتیں
یِسُوع میں رہنے کو ہے لے جاتا
اَور اُس کی حضُوری میں
 
میری رُوح میں اَب مسح ہے رہتا
اَب مسح ہے رہتا
سب کُچھ سِکھاتا
میری رُوح میں اَب مسح ہے رہتا
سب کُچھ مُجھے سِکھاتا
2
یہ ہے رُوح پَاک کا تَسلسل
پُر فَضل پَاک روغن سا
بُنیاد اُس کی خُون کے چَھرڑکنے پر
قَائِم رہے گاسَدا
3
مسح ہے خُدا کے جَوہر سے
ذاتی ہَو پِہچان اُس کی
تاکہ مُجھے مِلے اُس کا عُنصر
اَور اُس کی شَرابوری
4
زِندگی باطِنی کے مسح باعِث
بڑھُوں مَیں رَفَاقَت مِیں
حقیقی نُورِ خُدا میں چَلُوں میں
رحمت کا مظہر بنُوں

Delete Comment

Supprimer ce commentaire ? Cette action est irréversible.