Aller au contenu
hymnal.net
hymnal.net
Mes chants

خُدا اِکا اِک اَبدی مقصَد

حتی تکمیل خُدا اِکا اَزلی مقصَد

1
خُدا اِکا اِک اَبدی مقصَد
جو اَزل سے تھا بنا
اَبدِیَت تک جو پھیلا ہے
دونوں بیچ وقت ہے ٹھہرا
اُس کے عمل کا بھی وقت ہے
وقت اُس کی تکمیل کا بھی
ہم بھی ہیں وقت کے مُسافر
اَبدِیَت منزل اَپنی
2
رَبّ کے لوگوں کی جماعت
منصُوبَہ سے جو بنی
پِیوستہ وَابستہ باہم
بُجوں برتن اِنسان نیا
آئے گا خُدا اَبر تن میں
ساتھ فِطرَت زِندگی رَاہ کے
رُوحوں سے پَاک رُوح مِلا کر
اُس کی حَمد خُوشی واسطے
3
رَبّ نے کِیا کام سہ طرفہ
اُس شاندار منصُوبَہ کا
باپ بیٹا اَور رُوح کی صُورَت
خُود کو ہم میں ہے ڈالا
سب کُچھ پید اکیا اُس نے
مرضی سے زمین آسمان
اِن کی خَاطر ہے بنایا
رَبّ نے سہ پہلو اِنسان
4
مر کز ہے یہ رُوح ہماری
کُنجی اُس کے مقصَد کی
جب پُکارتے نام یِسُوع کا
رُوح میں رُوح کو مِلا تا
اُس مر کز سے دائرے تک
سب اَعضا سیر اب کرتا
کرتا نِیاسوچ مرضی کو
دِل میں سکُونت رکھتا
5
زِندگی میں ہَوتے تَعمیر ہم
پِیار میں پھر ہیں ایک ہَوتے
پُورا کرتا ہے منصُوبَہ
جاری تَقاضو شرُوع سے
خُدا اہم میں خُود کو بڑھا
کہ تَعمیر تُجھ میں ہَوں ہم
اِجتماعی ظرف کی صُورَت
مَعمُور ہَوں خُدا اسے ہم
6
کلیسیا بدن نیا اِنسان
جَلال میں ظاہر ہَوتے
مقصَد کے پُورا ہَونے کا
اَزلی اِرادہ بنتے
خُدا اِکا ظرف اِجتماعی
جَلال اِس میں رکھنے کو
ہم تیرے مقصَد کے لئے
ہدف پُورا کرنے کو

Delete Comment

Supprimer ce commentaire ? Cette action est irréversible.