1
مسیح جی اُٹھا مَوت کا اَند ھیرا
اُس میں چَھٹ گیا، جِس کا خُون بہا
مسیح جی اُٹھا واجِب نہ سزا
اُس خالی قبر سے مِٹے سب گُناہ
اُس میں چَھٹ گیا، جِس کا خُون بہا
مسیح جی اُٹھا واجِب نہ سزا
اُس خالی قبر سے مِٹے سب گُناہ
2
مسیح جی اُٹھا ساتھ ہم جی اُٹھے
اُس کی قبر میں فَنَاء دُشمن اُس کے
مسیح جی اُٹھا بالا سزا سے
اُس کی زِندگی میں قائم ہم رہتے
اُس کی قبر میں فَنَاء دُشمن اُس کے
مسیح جی اُٹھا بالا سزا سے
اُس کی زِندگی میں قائم ہم رہتے
3
مسیح جی اُٹھا ہم جَانِب خُدا
چَلتے اُس راہ پہ جِس پہ وہ چَلا
مسیح جی اُٹھا ہے گھر پاک مَقَام
باپ کے رُوبرُو ہے اَپنا قیَام
چَلتے اُس راہ پہ جِس پہ وہ چَلا
مسیح جی اُٹھا ہے گھر پاک مَقَام
باپ کے رُوبرُو ہے اَپنا قیَام
4
مسیح جی اُٹھا وہ اُوپر گیا
اُس کا ہَو دیدار چھوڑتے ہیں گُناہ
مسیح جی اُٹھا فتح کے نعرے
مسیح راج تیرا آزاد لوگ تیرے
اُس کا ہَو دیدار چھوڑتے ہیں گُناہ
مسیح جی اُٹھا فتح کے نعرے
مسیح راج تیرا آزاد لوگ تیرے