Aller au contenu
hymnal.net
hymnal.net
Mes chants

تیرا نام ہے عِطرِ ریختہ

خُداوند کی تعریف اُس کا نام

1
تیرا نام ہے عِطرِ ریختہ
یِسُوع یِسُوع یِسُوع یِسُوع
تیرا نام ہے عِطرِ ریختہ
تیرا نام ہے عِطرِ ریختہ
2
کُنواریاں تجھ پہ فِدا
یِسُوع یِسُوع یِسُوع یِسُوع
3
مے سے بہتر ہے پیار تیرا
یِسُوع یِسُوع یِسُوع یِسُوع
4
کھینچ مجھے ہم دوڑیں پیچھے
یِسُوع یِسُوع یِسُوع یِسُوع
5
تُو میرا حسین محبُوب ہے
یِسُوع یِسُوع یِسُوع یِسُوع
6
دِل مَرغُوب مجھے مِل گیا
یِسُوع یِسُوع یِسُوع یِسُوع
7
پکڑا ہے جانے نہ دُوں گی
یِسُوع یِسُوع یِسُوع یِسُوع
8
آنے میں دیر نہ کر پیارے
یِسُوع یِسُوع یِسُوع یِسُوع
9
جان وِدِل سے تُجھ کو چاہتے
یِسُوع یِسُوع یِسُوع یِسُوع

Delete Comment

Supprimer ce commentaire ? Cette action est irréversible.