Skip to content
hymnal.net
hymnal.net
My Songs

جنگ کرو جنگ بدن میں جنگ

رُوحانی جنگ بدن میں

1
جنگ کرو جنگ بدن میں جنگ
اکیلے نہیں لڑنا
سَر اَور بدن جُوڑے رَکھنا
تُم یہ جنگ تخت پر لڑنا
 
جنگ کرو جنگ بدن میں جنگ
سَالار کی تُم طاقت سے
بدن کے ساتھ قَائم رہَو
یہ جنگ تُم ہی جیتو گے
2
بدن خُدا کا ہَے ہتھیار
نَہ ہر گز ایک عُضو کوئی
بدن میں جب لڑتے کُشتی
فَائدہ ہَے سب کا ہی
3
مسیح پر یَہ کلیسیا بنی
شَیطان ہَو تا ہَے مَغلُوب
پَیوستَہ ہَے سَارا بدن
بدی کا مُقَابلہ خُوب
4
بدن میں سَر براہ کے ساتھ
آسمانی مقام پَہ ہم
جنگ لڑتے ہیں بدی کے ساتھ
اَور حُکُومتوں سے ہم
5
اَعضَا جیسے ہَوں بدن کے
رَبّ کی خاطر ڈٹے ہیں
رُوح میں دُعا کرتے سَدا
خُون میں فتح پاتے ہیں
6
آسمانوں میں فتح مند ہَو
اُس کی طاقت کے زور میں
جُوں لشکر کے سپاہی ہم
جنگ لڑتے خُداوند میں
7
بدن میں کُشتی ہَے جاری
شَاندَار فتح دیکھیں گے
ہر حال میں مرضی خُدا کی
اَور دُشمن خُوراک ہَوں گے

Delete Comment

Delete this comment? This cannot be undone.