Skip to content
hymnal.net
hymnal.net
My Songs

مسِیح کا چِراغدان کلیسیا

کلیسیا مسِیح کا چِراغدان

1
مسِیح کا چِراغدان کلیسیا
مسِیح چِراغ خُدا ہے نُور
مسِیح سے چمکتی رَوشنی
کلیسیا سے ہے جَلال بَھر نُور
2
جَو نُور چِراغ میں ہے رَوشن
ہے خُدا زِندگی پاک یکتا
ہَو چِراغدان بَس سونے کا
رَوشن جَلال کو ہَو زیبا
3
اُس دَور کی تاریکی کے بیچ
اِلٰہی نُور ہے چَمکاتا
نَوع اِنسان کے مَرکزیں میں
گَواہی اُس کی دِکھاتا
4
اُس کی گَواہی کے لئے
رہے مُحبّت پہلی سی
کاٹے گی شجرِ حَیات سے
کلیسیا تب فصل حِصّے کی
5
لازِم ہے یہ دُکھ اُٹھائے
تا کہ مِلے تاج زِندگی کا
رُوحانی غَلبہ زِنا پہ
تاپائے یہ مَن پوشیدہ
6
ایزبل کے کاموں کو چھوڑو
کلیسیا کا راج ہَو زمین پہ
غالب ہَووہ مُردنی پر
تادہ سفید پوشاک پہنے
7
مانِند ہَو فِلَدِلفیہ کے
تابع ہَو اِقرار کر نام کا
غالب آتُو نِیم گرمی پر
اَور اُس کے ساتھ تُو کھانا کھا
8
پھر ہَو گی مُقَدَّس کلیسیا
بن کے چِراغدان سونے کا
جیسے حقیقی گَواہی
پُرٹُو یسُوع کی زِندگی کا
9
زمین پہ کلیسیا مقامی
ہے چِراغدان اَب اِس دَور کا
نَوی یَروشلیم جَلالی
چِراغدان ہَو اَبدیت کا
10
شہر خالِص سونے مانِند
بُکمیل ہَو گی چِراغدان کی
تَمام مسِیح مانِند چِراغ
چَمکے خُدا کی کُل رَوشنی

Delete Comment

Delete this comment? This cannot be undone.