1
یِسُوع نام شِفَاف ہے کِتنا
ہر طالِب سَامِع کو
معافی پانے والا عاصی
بَس چاہے اُسی کو
ہر طالِب سَامِع کو
معافی پانے والا عاصی
بَس چاہے اُسی کو
2
ہر فضل اُس نام میں شامِل
جَلوَہ جو خُدا کا
ملتا پُر تَو بَھرپُور اُس میں
اِلٰہی زِندگی کا
جَلوَہ جو خُدا کا
ملتا پُر تَو بَھرپُور اُس میں
اِلٰہی زِندگی کا
3
یِسُوع نام ہے زِندگی پیَار کی
دُکھ سہتا عَاجِزَو
آسمانی رَحمت کا بیاں
لمحہ ماتم کا ہَو
دُکھ سہتا عَاجِزَو
آسمانی رَحمت کا بیاں
لمحہ ماتم کا ہَو
4
یِسُوع گُناہ سے عَاری تھا
خُود جو گُناہ بنا
خُود کو دیا تا ہم پائیں
رَاستی پیَار بَھروسا
خُود جو گُناہ بنا
خُود کو دیا تا ہم پائیں
رَاستی پیَار بَھروسا
5
تیرے نام پہ جھُک جاتا ہے
ہر اِک دِل پُرستِش میں
جو دس ہزار میں ہے مُمتاز
کرتا آزاد ہمیں
ہر اِک دِل پُرستِش میں
جو دس ہزار میں ہے مُمتاز
کرتا آزاد ہمیں