Skip to content
hymnal.net
hymnal.net
My Songs

ایک ہی نام مَیں سُننا چاہتا

خُداوند کی تعریف اُس کا نام

1
ایک ہی نام مَیں سُننا چاہتا
گاتا اُس کو دِل سے
میرے کانوں میں رَس گھولتا
شیریں نام زمین پہ
 
پیَار کرتا یِسُوع کو
پیَار کرتا یِسُوع کو
پیَار کرتا یِسُوع کو
مَیں اُس کا پہلا پیَار
2
بتاتا پیَار مُنجّی کا
میرے لئے جان دی
بتاتا قیمتی خُون اُس کا
عَاصی کی رِہائی
3
بتاتا باپ کے پاس کیا ہے
جمع میرے لئے
گُزرتا جب تَاریک رَاہ سے
کرتا رَوشن اُسے
4
بتاتا پیَارا دِل اُس کا
جانتا ہے دُکھ میرا
شریک میرے گہرے غَم کا
کوئی نہ اُس جیسا

Delete Comment

Delete this comment? This cannot be undone.