1
گر زَیتُون نہ کَھلے جائیں
تیل ہر گز نہ نِکلے
گر اَنگور نہ کَھلے جائیں
تازہ مے نہ بہہ نِکلے
گر سُنبل نہ کُھلنے پائیں
تو خُوشبو نہ پھیلے
مَیں گھٹنا اِس ڈُکھ سہنے سے
جو دیتا ہے تُو پِیار سے
تیل ہر گز نہ نِکلے
گر اَنگور نہ کَھلے جائیں
تازہ مے نہ بہہ نِکلے
گر سُنبل نہ کُھلنے پائیں
تو خُوشبو نہ پھیلے
مَیں گھٹنا اِس ڈُکھ سہنے سے
جو دیتا ہے تُو پِیار سے
جو ڈُکھ بھی مِلا
ہے مُجھ کو نَفع
تُو نے سب کُچھ میرا لِیا
خُود کو مُجھے دے دِیا
ہے مُجھ کو نَفع
تُو نے سب کُچھ میرا لِیا
خُود کو مُجھے دے دِیا
2
چھیڑتا ہے میرے دِل کے تار
سُر بنتے اِلٰہی
کیا لازِم ہے میٹھے سُر کو
تیرے پِیار ہی کی سَختی
نُقصان سے نہیں ڈَرتا مَیں
گر تیری قُربَت ہَو
خُود کو مَیں سونپتا ہُوں تُجھ کو
دیکھُوں پِیار بھَرے دِل کو
سُر بنتے اِلٰہی
کیا لازِم ہے میٹھے سُر کو
تیرے پِیار ہی کی سَختی
نُقصان سے نہیں ڈَرتا مَیں
گر تیری قُربَت ہَو
خُود کو مَیں سونپتا ہُوں تُجھ کو
دیکھُوں پِیار بھَرے دِل کو
3
خُداوند مَیں شَرمِندہ ہُوں
کہ ڈُھونڈتا تا اَپنی رَاہ
گرچہ تَراشا ہے تُو نے
پھر بھی راضی نہ ہُوا
خُدا ہَو اَپنی مَرضی سے
مُجھ پہ تُو کار فرما
میرے جذبات کر در گُزر
کر جو تُجھ کو ہے بھاتا
کہ ڈُھونڈتا تا اَپنی رَاہ
گرچہ تَراشا ہے تُو نے
پھر بھی راضی نہ ہُوا
خُدا ہَو اَپنی مَرضی سے
مُجھ پہ تُو کار فرما
میرے جذبات کر در گُزر
کر جو تُجھ کو ہے بھاتا
4
گر سوچتا ہُوں مَیں نہ تُجھ سا
ڈُھونڈتا ہے تیری رَاہ
ڈُھونڈتا ہے تیری رَاہ