Skip to content
hymnal.net
hymnal.net
My Songs
1
مِٹّی کا بر تن بنا
مُجھ میں رکھا خزانہ
بَنُوں گا مَیں ظرف اُس کا
جِیساوہ مَظرُوف بنا
2
اُس کی صُورَت پر بنا
یِسُوع ہے مُجھ میں ڈھلا
ظرف بنایا خُدا نے
ایک جیسی ہی مِٹّی سے
3
میری رُوح میں رہتا وہ
مُجھ کو قَائم رکھتاوہ
جیسے رُوح ایک ساتھ میرے
وہ میری حقیقت ہے
4
جُنبِش رَوز کر تا مُجھ میں
مِل رَہتا ہے مُجھ میں
قَدموں کا رَہنُما
سِیر اَب سارے ہیں اَعضَا
5
اُس کا مَظہر مَیں بَنُوں
ظاہِر دُوسروں پہ کروں
ہَوناہے شِفَاف مُجھے
تاظاہِر ہَووہ مُجھ سے
6
مُجھ کو لازِم تبدیلی
اَور زیادہ شِکستگی
تامِٹّی جائے بدل
ہَوخزانے کی ہم شَکل

Delete Comment

Delete this comment? This cannot be undone.