Skip to content
hymnal.net
hymnal.net
My Songs
Urdu298
1
میری اُمّید ہے بس وہ ہی
میری راستی یِسُوع مسیح
یقین میرا نہ اَور کوئی
لیتا ہُوں مَیں نام مسیح
 
مسیح میری مَضبُوط چٹان
ہے ڈُوبتی ریت باقی جہان
ہے ڈُوبتی ریت باقی جہان
2
چِہرہ پِیَارا جب مُخفی جاتا
فضل تیرا آسرا میرا
اُونچی لہریں ہَوں طُوفانی
میرا لنگر مدد میری
3
عہد وعدہ اَور خُون اُس کا
سیلاَب کے زور سے بچاتا
مائُوسی جب ہے چھا جاتی
سہارا تُو اُمید میری
4
نز سنگے ساتھ جب آئے گا
پائے مُجھے وہ کاش اَپنا
میری اُس میں رَاستبازی ہَو
تَخت کے سامنے جو بے عیب ہَو

Delete Comment

Delete this comment? This cannot be undone.