1
اُبل آاَے کنویں
خُداوند کھود اِسے
کھود یہ رُکاوٹیں
دھارا مُجھ سے بہے
خُداوند کھود اِسے
کھود یہ رُکاوٹیں
دھارا مُجھ سے بہے
2
پھُوٹی چٹان مسِیح
آبِ حَیات بہا
میرے اِس بند دِل سے
باہر نَہ آسکا
آبِ حَیات بہا
میرے اِس بند دِل سے
باہر نَہ آسکا
3
کھوڈوں گا دُعا سے
میں یہ ساری گندگی
ہَو گی رُوح پھر آزاد
وافر بہے ندی
میں یہ ساری گندگی
ہَو گی رُوح پھر آزاد
وافر بہے ندی
4
نَہ ہَو گی پھر کَمی
بہتی چٹان مسِیح
گر خُود کو نَہ کھوڈوں
پَانی نَہ دے پَاوں
بہتی چٹان مسِیح
گر خُود کو نَہ کھوڈوں
پَانی نَہ دے پَاوں
5
مُجھ کو شدید درکار
ہے رُوح کی مَعمُوری
تا یہ آب حَیات
اَب دِل سے ہَو جاری
ہے رُوح کی مَعمُوری
تا یہ آب حَیات
اَب دِل سے ہَو جاری
6
کھود دے جاتُو اُسے
جب تک رَستہ کھلے
جب تک بہے ندی
زِندہ پیغام مِلے
جب تک رَستہ کھلے
جب تک بہے ندی
زِندہ پیغام مِلے
7
اُبل آاَے کنویں
خُداوند کھود اِسے
کھود یہ رُکاوٹیں
دھارا مُجھ سے بہے
خُداوند کھود اِسے
کھود یہ رُکاوٹیں
دھارا مُجھ سے بہے